Home - News

News Detail

Undergraduate Admissions

تعلیمی سال 2016-17کے لئے انڈر گریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں داخلہ جن امیدواروں نے زرعی یونیورسٹی کا منعقدہ انٹری ٹیسٹ دیا ہے وہ درج ذیل شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کروا سکتے ہیں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 22اگست 2016 حافظ قرآن ٹیسٹ (سب کیمپس بورے والا): 24اگست 2016 پہلی میرٹ لسٹ: 25اگست 2016 یو اے ایف مین کیمپس کے لئے آن لائن فارم جمع ہوں گے جبکہ سب کیمپس بورے والا اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کے لئے دستی یا بذریعہ ڈاک فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں نوٹ: اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ سب تک داخلے کا شیڈول پہنچ سکے۔ مزید تفصیل کے لئے اس لنک پر کلک کریں: http://uaf.edu.pk/admissions/un/2016/admission_procedure-130816.pdf

Download Attachment Detail

© 2015 University of Agriculture, Faisalabad, Pakistan. All rights reserved.